سندھ

گلشن اقبال کے 3 نوجوان کینجھر جھیل میں ڈوب کر جاں بحق

(ڈیلی طالب)پکنک منانے آنے والے کراچی کے تین نوجوان کینجھر جھیل میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، تینوں جاں بحق نوجوانوں کا تعلق گلشن اقبال کراچی سے تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی عمریں 15 سے 17 سال کے درمیان ہیں، نوجوانوں کی شناخت سمیع اللّٰہ اور جعفر کے نام سے ہوئی، جبکہ ایک نوجوان کی شناخت نہیں ہو سکی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں نوجوانوں کی لاشیں سول اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button