بلوچستانپاکستان

کابلی گاڑی روکنے پر لیڈی ٹریفک پولیس اہلکار پر مبینہ حملہ، وکلا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

کوئٹہ(طالب نیوز)کوئٹہ میں ٹریفک چیکنگ کے دوران کابلی گاڑی روکنے پر لیڈی ٹریفک پولیس اہلکار میڈم شبانہ پر مبینہ طور پر بعض وکلا نے حملہ کر دیا۔ واقعے کے دوران سرکاری فرائض کی انجام دہی میں بھی رکاوٹ ڈالنے کا الزام سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق لیڈی ٹریفک پولیس اہلکار معمول کی ڈیوٹی کے دوران ایک کابلی گاڑی کی چیکنگ کر رہی تھیں کہ اسی دوران تلخ کلامی کے بعد مبینہ طور پر انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کے باعث موقع پر کچھ دیر کے لیے کشیدگی پیدا ہو گئی۔واقعے کی اطلاع ملنے پر متعلقہ حکام نے صورتحال کا جائزہ لیا جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ عوامی اور سماجی حلقوں نے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اگر حملے اور سرکاری ڈے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button