کاروباری دنیا

انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوگیا

کراچی(ڈیلی طالب)ملکی زرمبادلہ مارکیٹوں میں جمعہ کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔انٹربینک تبادلہ
مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 16 پیسے کم ہوکر 159 روپے 17 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 160 روپے 10 پیسے ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button